سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی لسٹ جاری

Updated 01 Jan, 2022 10:14am 1 min read

اپٹوپیا نے 2021 کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی فہرست جاری کی ہے۔

ان میں سے زیادہ تر ایسی ایپس ہیں جو پہلے ہی بہت سے لوگوں کے ذریعہ استعمال میں ہیں۔

آئی فون اور اینڈروئڈ دونوں پر 2021 کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کی فہرست میں پہلے نمبر پر ٹک ٹاک دوسرے پر انسٹاگرام ، تیسرے پر فیسبک جبکہ چوتھے پر واٹس اپ ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.