الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کردیں
1 min readاسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023 کی تیاریاں شروع کر دیں، انتخابی عملے کے تربیتی ماڈیولز کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔
آج ہونے والے اجلاس میں تربیت کیلئے استعمال ہونے والے مواد میں بہتری پر غور ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں شعبہ ٹریننگ کے افسران اور الیکشن کمیشن کے دیگر متعلقہ حکام شریک ہوں گےجبکہ تمام صوبائی الیکشن کمشنر کے نمائندے بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.