کراچی:مبینہ پولیس مقابلہ، 8 ملزمان سمیت خیبر پختونخواہ پولیس کا ماہر نشانے باز گرفتار
1 min readکراچی کے علاقے بنارس میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں ایس پی انسویسٹی گیشن ویسٹ کے مطابق ایس ایچ او جوہر آباد سمیت 8 سےذائد ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔
جبکہ ملزمان سے سرکاری پولیس موبائل اور اسلحہ ضبط کرکے گرفتار کر لیا گیا۔
گرفتار ملزمان میں خیبرپختون خواہ کا برطرف پولیس اہل کار نثار شاہ بھی شامل تھا جبکہ نثار شاہ اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ کا ماہر نشانے باز ہے۔
علاوہ ازیں گذشتہ شب پولیس مقابلے میں 3 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے تھے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.