شیرشاہ: ریسکیو کے دوران ایک اور دھماکہ

Published 18 Dec, 2021 03:47pm 1 min read

شیر شاہ میں ریسکیو کے دوران ایک اور دھماکہ ہوگیا ہے، جس کے بعد امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ سے ہٹا دیا گیا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.