پاکستان ٹی20 میں بنگلہ دیش کو ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
1 min readڈھاکا:پاکستان ٹی 20 کرکٹ میں بنگلہ دیش کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
پاکستان نے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بنگلہ دیش کو تین صفر سے شکست دی تھی، اب تک کوئی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکی ۔
ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ اور آسڑیلیا کی ٹیموں نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا اور ان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.