پاک افغان بارڈر چمن باب دوستی پر کراسنگ کا وقت بڑھا دیا گیا
1 min readچمن :پاک افغان بارڈر چمن باب دوستی پر کراسنگ کا وقت بڑھا دیا گیاہے ۔
ڈی سی چمن کا کہناتھا کہ باب دوستی پر پیدل آمدو رفت اور تجارت کا وقت بڑھا دیا گیاہے ،پیدل آمدورفت کیلئے بارڈر 10 گھنٹے (صبح 8 سے شام 6 بجے) تک کھلارہے گا، تجارتی سامان والے ٹرکوں کیلئے بارڈرگیٹ 12 گھنٹے کھلارہے گا۔
پاک افغان حکام کی جانب سے بارڈرگیٹ باب دوستی پرمزیدسہولتیں دینے پراتفاق کیا گیاہے ۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.