سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری

Published 07 Nov, 2021 09:21pm 1 min read

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پاکستان سے پابندی ہٹانے کی منظوری دےدی۔

ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی پر عائد پابندیوں کا عمل ڈی نوٹیفائی کر دیا جائے گا۔

تحریک لبیک پاکستان کے منجمد اکاؤنٹس بحال ہونے کا امکان ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.