نعمان نیاز کا شعیب اخترسے نامناسب رویہ، انکوائری کمیٹی تشکیل

Published 27 Oct, 2021 09:08pm 1 min read

سرکاری ٹی وی چینل پر میزبان نعمان نیاز کا قومی ہیرو شعیب اختر کے ساتھ نامناسب رویےپر انتظامیہ نے تحقیقات کےلئےانکوائری کمیٹی بنادی۔

پی ٹی وی انتظامیہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےمعاملے کا جائزہ لینے کےلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.