وزیراعظم کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان
1 min readوزیراعظم عمران خان کا آئندہ ہفتےکے دوران دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔وزیراعظم متوقع طورپر 24اکتوبر کومڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو ایونٹ میں شرکت کےلئے دورے پرجائیں گے۔مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو سربراہ کانفرنس 25 اکتوبرکوریاض میں منعقد ہوگی۔کانفرنس میں ماحولیاتی اموراوراقدامات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ہفتے کے دوران دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔
وزیراعظم متوقع طورپر24اکتوبرکو دورے پرجائیں گے۔وزیراعظم کومڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
وزیراعظم کوسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے رکھی ہے۔
سعودی ولی عہد کی طرف سے دورے کی دعوت سعودی سفیرنے وزیراعظم کو پہنچائی تھی۔مڈل ایسٹ گرین انیشی ایٹو سربراہ کانفرنس 25 اکتوبر کوریاض میں منعقد ہوگی۔
کانفرنس میں ماحولیاتی اموراوراقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.