رمیز راجا کی تاجر برادری سے ملاقات، پی ایس ایل سمیت مختلف معاملات پر گفتگو
1 min readچیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات کی جس میں ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر، پی ایس ایل اور دیگر معاملات کے متعلق بات ہوئی۔
ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں فائیواسٹار ہوٹل بنانے پر مشاورت کی گئی۔معروف تاجر نے ہوٹل بناکردینے کی پیشکش بھی کردی۔
رمیزراجانے میڈیاسےگفتگو میں کہاکرکٹ کی معیشت کو مضبوط کرنا ہے۔عقیل کریم ڈیڈھی مشن پرہمارے اوپننگ بلے باز ہیں۔رمیز راجا کل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بھی دورہ کریں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.