عمرشریف کی نمازِ جنازہ جرمنی میں ادا کردی گئی
1 min readکامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی کے شہر نیورن برگ ایوب سلطان مسجد میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں یورپ بھر سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
پاکستانی قونصلیٹ سےکونسلرجنرل زاہد حسین بھی شریک ہوئے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.