وفاقی حکومت کا وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ
1 min readاسلام آباد:وفاقی حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ،وزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں کیاگیا۔
ذرائع کے مطابق شوکت ترین کو سینٹ میں لانے کیلئے کون سا سینیٹر استعفیٰ دے گا اس حوالے سے فیصلہ 2دن میں کیاجائے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ شوکت نے کہا کہ وزیراعظم نےسینیٹرمنتخب کروانے کا پہلے سے کہا ہوا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.