پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا
1 min readلاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نےاستعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وسیم خان اختیارات میں کمی کے معاملے پر ناخوش تھے جس کے باعث مستعفی ہوئے جبکہ چیف ایگزیکٹو کے کچھ اختیارات چیئرمین پی سی بی کو منتقل ہوں گے ۔
آج بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں وسیم خان کےاستعفے سے متعلق غور کیا جائے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.