'ہوم کنڈیشنز میں پاکستان آسان حریف نہیں'
1 min read18 برس بعد پاکستان آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی۔مہمان ٹیم کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔
کیوی فاسٹ بولر میٹ ہنری پاکستان میں کھیلنےکےلےی پرجوش ہیں۔
میٹ ہنری کا کہنا ہےکہ ہوم کنڈیشنز میں پاکستان آسان حریف نہیں۔دلچسپ مقابلے ہوں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.