فیس بک نے طالبان سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیے
1 min readسوشل میڈیا ایپ فیس بک نےطالبان سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کردیے۔
ترجمان کےمطابق امریکی قوانین کے تحت طالبان پر پابندی ہے اس لیے طالبان کے نام سے بنائے گئے تمام آفیشل اکاؤنٹس بلاک کئے گئے ہیں۔فیس بک کو امریکی پالیسی پرعمل کرنا ضروری ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.