'طالبان کے مقابلے میں افغان سیکیورٹی فورسز ریت کی دیوار ثابت ہوئیں'
1 min readافغانستان کی تیزی سےبدلتی ہوئی صورتحال کی تناظر میں وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوربرطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
ٹیلیفونک رابطے میں تیزی سے بدلتی افغان صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاافغان فریقین کےبےلچک رویوں سےموجودہ صورتحال پیدا ہوئی۔طالبان کےمقابلےمیں افغان سیکیورٹی فورسزریت کی دیوارثابت ہوئیں۔مذاکرات کےذریعےپرامن تصفیہ کے سوا آگے بڑھنے کاکوئی راستہ نہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.