کابل میں روکے گئے پی آئی اے کے دو جہازوں میں سے ایک پاکستان روانہ
1 min readکابل میں روکے گئے پی آئی اے کے دو جہازوں میں سے ایک مسافروں کو لیکر پاکستان روانہ ہوگیا۔
ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق مخصوص فوجی نقل وحمل کے باعث پروازوں کی اجازت روکی گئی۔
ترجمان کاکہنا تھا کہ کابل میں دونوں جہاز پرواز کیلئے مکمل تیارتھے۔مخصوص فوجی نقل وحمل کے باعث پروازوں کی اجازت روکی گئی۔دیگرکئی ائیرلائنز کے جہاز بھی ہوا میں انتظار کرتے رہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.