لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں

Published 04 Aug, 2021 10:32am 1 min read

لاہورکے علاقے ہنجروال سے 3روز قبل لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں۔

پولیس کے مطابق لاہورکے علاقے ہنجروال سے لاپتاہونے والی 4بچیاں ساہیوال سے مل گئیں، چاروں بچیاں 30جولائی کو لاپتہ ہوئی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں بچیاں اپنے کسی عزیزکے گھر میں رہ رہی تھیں جبکہ پولیس بچیوں کو لینےکیلئے ساہیوال روانہ ہوگئی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.