شاہ محمود قریشی کاچین کے سفیرکےہمراہ سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ
1 min readوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورچین کے سفیرنونگ رونگ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرخارجہ نے چینی سفیر کے ہمراہ داسو واقعہ کے زخمی چینی شہریوں کی عیادت کی۔
وزیرخارجہ نےزخمی چینی باشندوں کوطبی سہولتوں کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔
چینی سفیر کا کہنا تھا کہ چین اورپاکستان چیلنجزسےنمٹنےکےلئےباہمی تعاون جاری رکھیں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.