وزیر اعظم عمران خان کا نومنتخب ایرانی صدر کو فون
1 min readوزیراعظم عمران خان نے نئے منتخب ایرانی صدرابراہیم رئیسی کو فون کیا اور صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک ایران تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
وزیراعظم نے افغانستان کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش کرتےہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران دونوں پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔افغان پناہ گزین پاکستان اور ایران کا رخ کرسکتے ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.