کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4 منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں

Published 28 Jun, 2021 09:32am 1 min read

کراچی کے علاقے کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں ، متاثرہ عمارت سے مکینوں کو بحفاظت نکال کر عمارت سیل کردی گئی۔

کراچی کے علاقے کورنگی اللہ والا ٹاؤن میں 4منزلہ رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑگئیں ، متاثرہ عمارت سے لوگوں کو نکال لیا گیا۔

پولیس کے مطابق 4منزلہ عمارت کو سیل کردیا گیا ہے، متاثرہ عمارت میں 10فلیٹ ہیں ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.