پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی 24 جون سے ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی
1 min readپاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے 24 جون سے ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹرن اوور اور سیلز ٹیکس واپس لیا جائے۔ بصورت دیگر جون سے ملک بھر میں فلور ملز بند کردیں گے۔ابتدائی طور پر دو روز کے لئے ہڑتال کی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ آٹے پر چوکر ٹیکس عائد کیا گیا تو آٹے کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ ہوجائے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.