اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری، 68 پر 4 کھلاڑی آؤٹ

Published 09 Jun, 2021 09:39pm 1 min read

پاکستان سپرلیگ6کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

قلندرز کی دعوت پر یونائیٹڈ پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے عثمان خواجہ اور جیمز فالکنر کا پی ایس ایل ڈیبیو ہوگیا۔

لاہورقلندرز کی جانب سے ڈنک اور راشد خان بھی ان ایکشن ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.