میڈیا تنظیموں نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کو مسترد کردیا
1 min readاے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای، ایمنڈا اور دیگر میڈیا تنظیموں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کو یکسر مسترد کردیا۔
میڈیا تنظیموں نے آرڈیننس کو غیر آئینی اور ڈریکونین قانون قرار دے دیا۔
میڈیا نمائندگان کا کہنا ہے کہ یہ آرڈیننس آزادیِ صحافت اور اظہار رائے کے خلاف ہے، اس کا مقصد ریاستی جبر کے ذریعے میڈیا کے تمام آپریشن کو کنٹرول کرنا ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.