بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

Published 18 May, 2021 05:54pm 1 min read

بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ گیس کے کنویں سے 70 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہورہی ہے۔

اوجی ڈی سی ایل نےگیس کےنئے ذخائر جندران بلاک میں دریافت کیے۔گیس کی تلاش کےلئے 1200 میٹر گہری کھدائی کی گئی۔کنویں سے70 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہورہی ہےجبکہ گیس 1300 پی سی آئی پریشر سے برآمد ہو رہی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.