خیبرپختونخوا حکومت کا کورونا ویکسین کی خریداری کا فیصلہ
1 min readخیبرپختونخوا حکومت نے کورونا ویکسین کی خریداری کا فیصلہ کرلیا، سمری منظوری کے لئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کردی گئی۔
سیکریٹری صحت خیبر پختونخوا کے مطابق ویکسین کی 10 لاکھ ڈوز خریدی جائیں گی۔ سینٹرزمیں کاؤنٹرز بھی بڑھائے رہے ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.