وزیر اعظم عمران خان مکہ مکرمہ پہنچ گئے
1 min readوزیراعظم عمران خان مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔وزیراعظم عمرےکی سعادت حاصل کریں گے۔مکہ میں امام کعبہ سے ملاقات بھی شیڈول میں شامل ہے۔وزیراعظم مسلم ورلڈ لیگ کے سربراہ اور سیکریٹری جنرل او آئی سی سے الگ الگ ملاقاتیں کرینگے۔
عمران خان اور سیکرٹری جنرل او آئی سی کی ملاقات بھی ہوگی۔وزیراعظم روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پرمنعقدہ تقریب میں خطاب کریں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.