باجوڑ: دہشتگردوں کی سرحد پار سے چیک پوسٹ پر فائرنگ، ایک فوجی زخمی
1 min readباجوڑ میں دہشتگردوں کی سرحد پار سے چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک فوجی جوان زخمی ہوگیا۔
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سرحدپارسے فائرنگ کی توپاک فوج نے فوری جوابی کارروائی کی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان دہشتگردوں کی جانب سے افغان سرزمین استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ پاکستان نے بارہا افغان حکام کوموثربارڈر مینجمنٹ کے لئے کہا.
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.