بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا شدید احتجاج
1 min readبھارت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ورکنگ باونڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔بھارت کی جانب سےسیزفائر معاہدےکی خلاف ورزی پرپاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکےشدیداحتجاج کیاہے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری پربلااشتعال فائرنگ کی۔
بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکےپاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہابھارت کومعاہدےکی پاسداری کااحترام کرناچاہیئے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.