سندھ:ٹی ایل پی رہنماوں کو ایک ماہ کیلئے گرفتاریا حراست میں لیا جائے، محکمہ داخلہ
1 min readکراچی میں احتجاجی دھرنےکی کال دینے پرمحکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ٹی ایل پی کے رہنمائوں کوایک ماہ کےلیے گرفتاریاحراست میں لیاجائے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق علامہ غوث بغدادی،زین العابدین کو حراست میں لیا جائے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق عباس قادری اور قاری شفیق کوبھی حراست میں لیا جائے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.