چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 3روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
1 min readاسلام آباد:چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 3روزہ دورے پر شاہی خاندان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی 3روزہ دورے پر شاہی خاندان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوئے، صادق سنجرانی شاہی خاندان کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سعودی عرب میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گےجبکہ دورے کے دوران وہ عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.