پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول کی قیمت برقرار
1 min readپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیالیکن پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی پرانی قیمت ہی برقراررہےگی۔مٹی کےتیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 111 روپے 90 پیسے برقرار رہے گی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی پرانی قیمت 116 روپے 8 پیسے پر ملے گا۔
مٹی کےتیل کی قیمت میں 3 روپے 42 پیسے اضافہ جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے اضافہ ہوا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.