یورپی یونین :پی آئی اے پروازوں پر غیر معینہ مدت تک پابندی
1 min readیورپی یونین ایئر سیفٹی نے پی آئی اے پروازوں پرپابندی غیرمعینہ مدت تک برقراررکھنے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اقدامات نا کافی قرار دے دیئے گئے۔
یورپین یونین ائر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان کیخلاف ایکشن لیا ہے اور پی آئی اے پروازوں پرپابندی غیرمعینہ مدت تک برقراررکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستانی پائلٹوں کے جعلی لائسنسوں کی خبروں کے پابندی عائد کی گئی یورپی یونین نے یکم جولائی 2020 کو پروازوں پر پابندی عائد کی تھی۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے تسلی بخش جواب نہ مل سکتا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.