اسفندیار ولی کورونا وائرس کا شکار
1 min readعوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔اسفندیار ولی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
امیر حیدر خان ہوتی کے مطابق اسفندیار ولی نے خود کو قرنطین کرلیا ہے۔اسفندیارولی کی طبعیت 4، 5 روز سے ناساز تھی۔طبیعت ناساز ہونے پر انکا ٹیسٹ کیا گیا۔
ولی باغ چارسدہ میں تمام سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.