ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی الوداعی ملاقاتیں
1 min readپاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز چکلالہ کادورہ کیا،انہوں نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے الوداعی ملاقات کی۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاھد انور خان نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔
جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے طویل اور درخشاں کیریئر کے دوران قوم کیلئے شاندار خدمات پر پاک فضائیہ کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.