شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے رشتہ طے

Published 07 Mar, 2021 12:49am 1 min read

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے رشتہ طے پاگیا۔

شاہین آفریدی کے والد ایاز خان نے تصدیق کی کہ شاہد آفریدی کی صاحبزادی اور شاہین آفریدی کی جلد منگنی ہوگی۔اس خوشی میں رشتہ داروں نے لنڈی کوتل میں آتش بازی کی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.