آرمی چیف کا لاجسٹک انسٹالیشن ورکشاپ راولپنڈی کادورہ

Published 01 Mar, 2021 09:34pm 1 min read

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاجسٹک انسٹالیشن ورکشاپ راولپنڈی کادورہ کیااورورکشاپ کےمختلف حصوں اورتنصیبات کا مشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف کوفوج کےزیراستعمال مختلف نوعیت کی گاڑیوں کی اپ گریڈیشن اوران میں جدت لانے کے امور پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نےورکشاپ میں انجینئرنگ کےمعیاراورجدت پسندی کےاقدامات کو سراہا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.