خیبر پختونخوااسمبلی اجلاس، لیڈران کیخلاف نعرے بازی

Published 01 Mar, 2021 11:40pm 1 min read

خیبر پختونخؤا اسمبلی کا اجلاس اُس وقت مچھلی بازار کا منظر پیش کرنے لگا کہ جب حکومت اور اپوزیشن بینچز کی خواتین نے ایک دوسرے کے پارٹی سربراہوں کے خلاف نعرہ بازی شروع کر دی ۔

مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اختیار ولی نے حلف اٹھالیا۔لمبی تقریر کرنے پر سپیکر نے پہلے ہیئ روز اختیار ولی کاکا مائیک بند کردیا۔

اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن ارکان ایک دوسرے کیخلاف نعرہ بازی بھی کرتے رہے۔

آخر میں ایوان نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کرکے صوبائی اسمبلی کو سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشن کا درجہ دیدیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.