'چھانگا مانگا کی سیاست کے بانی شفافیت نہیں لاسکتے'
1 min readوفاقی وزیر مواصلات مرادسعید کہتے ہیں چھانگا مانگا کی سیاست کے بانی شفافیت نہیں لاسکتے۔پی ٹی آئی شفافیت پر یقین رکھتی ہے۔پاکستان بلیک لسٹ ہوا تو اپوزیشن پر فرق نہیں پڑتا۔فیٹف بل پر بھی اپوزیشن نے بلیک میلنگ کی۔
انہوں نے کہا یوسف رضا گیلانی زرداری کی کرپشن کا دفاع کرتے رہے۔ان کےایم پی ایزقبضہ مافیا بنےہوئےہیں۔ اپوزیشن کی منافقت سامنےآگئی ہے۔یوسف رضاگیلانی نےقیمتی ہار چوری کیا۔سرکاری پیسہ عشائیوں پرلٹایاگیا۔ ترک خاتون اول نےسیلاب زدگارن کےلئےہاردیاتھا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.