'ثابت ہوگیا پی ٹی آئی کرپشن اور مافیاز کی جماعت ہے'

Published 28 Feb, 2021 10:04pm 1 min read

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں بلوچستان میں سینیٹ کا ٹکٹ 70 کروڑ روپے میں فروخت ہوا۔سندھ اور بلوچستان سے پی ٹی آئی والے ٹکٹس کی فروخت پر چیخ رہے ہیں۔ثابت ہوگیا پی ٹی آئی کرپشن اور مافیاز کی جماعت ہے۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں کیا ہوتا ہے سب دیکھ لیں گے۔ یوسف رضاگیلانی بھاری اکثریت سےمنتخب ہوجائیں گے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.