پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 23 فروری کو طلب
1 min readکراچی: پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس 23 فروری کو کراچی میں طلب کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جس میں کمیٹی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لے گی۔
پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سپر لیگ کے آئندہ 9 میچز بہت اہم ہیں جبکہ 2023 میں ہونے والے اس ایونٹ میں براہ راست رسائی ہمارا ہدف ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.