سری نگر کے مرکزی دروازے پر بھارتی فوج کی موجودگی میں پاکستانی پرچم بلند
1 min readسری نگر کے مرکزی دروازے پر بھارتی فوج کی موجودگی کے باجود دلیر کشمیریوں نے پاکستانی پرچم بلند کیے۔ کشمیریوں کے پاکستان سے اظہار محبت پر بھارتی فوج آگ بگولا ہوگئی۔
دوسری جانب سری نگر میں بھارتی فوج کے چھاپے جاری ہیں، حریت رہنما جاوید احمد میر کو میٹنگ کے دوران ان کے آفس سے گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی فوج نے سری نگر میں حریت رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.