عزیر بلوچ کیخلاف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ
1 min readکراچی کی انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کیخلاف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
کراچی کے جیل کمپلیکس میں قائم انسدادِ دہشتگردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کخلا ف پولیس مقابلے کے کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
پولیس نے عدالت کوبتایا مقدمے میں شریک دیگرملزمان امین بلندی،راشد بنگالی ودیگر شامل ہیں مقدمے میں حبیب جان،جمشید اور احمد اشتہاری قراردیئے جاچکے ہیں ۔
ملزمان کیخلاف 2012میں تھانہ بغدادی کی حدود میں پولیس مقابلے کا مقدمہ درج ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.