'شور کرنے والی جماعتیں اپنا ڈیٹا جمع نہیں کروا رہیں'
1 min readپاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نےکہاہےکہ پی ٹی آئی شفافیت پریقین رکھتی ہےاور فنڈنگ کرنےوالے40ہزارافرادکاریکارڈالیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا ہے۔ شورکرنےوالی جماعتیں اپناڈیٹاجمع نہیں کروارہیں۔
آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کےرہنما مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس چھ سال سےزیرالتواء ہے،فنڈنگ کس نےکی؟پیسے کہاں سےآئےاورکہاں خرچ ہوئے؟معلوم ہوناچاہیئے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.