قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ
1 min readلاہور میں قومی کرکٹر شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹپاتھ پرکھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی، شعیب ملک حادثےمیں محفوظ رہے۔ شعیب ملک اپنی گاڑی میں تیزی سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے باہر نکلے۔
عینی شاہد کے مطابق تیز رفتاری کے باعث گاڑی فٹ پاتھ پرکھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی۔شعیب ملک اپنی سپورٹس کار خود ڈرائیو کر رہے تھے۔
شعیب ملک حادثےمیں محفوظ رہے۔حادثہ پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب کے بعد پیش آیا ۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.