'محمد رضوان کو سرفرازاحمد پرترجیح دیں گے'

Published 10 Jan, 2021 07:26pm 1 min read

ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بابراعظم نے دو ٹوک الفاظ میں بتادیا کہ محمد رضوان کو سرفرازاحمد پرترجیح دیں گے۔

ویڈیو لنک پریس کانفرنس میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ رضوان یہاں آرہے ہیں وہ ہی ہماری پہلی چوائس ہیں۔ کنڈیشنزکی وجہ سےانگلینڈ کو ایج حاصل ہوگا۔انکا موازنہ بھارتی کھلاڑیوں سےنہیں بلکہ پاکستانی کھلاڑیوں سے کیا جائے۔

انہوں نے کہاخواہش ہے بڑی اننگزکھیلوں اورٹرپپل سنچری بناؤں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.