نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد تنقید جائز ہے، مصباح الحق

Published 07 Jan, 2021 06:51pm 1 min read

کرائسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کو درست قرار دے دیا۔

پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد تنقید جائز ہے، ہم نے اپنی صلاحیتوں سے کم تر کھیل پیش کیا، ناقص فیلڈنگ نے بہت نقصان پہنچایا، مواقع ضائع کرنا ہمارا بہت بڑا مسئلہ ہے۔

ہیڈ کوچ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ بھی دے دیا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.