سی ای او پی سی بی وسیم خان کی پرانی ویڈیو وائرل، مگر کیوں؟
1 min readلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے رینکنگ میں تنزلی کا ذمہ دار ڈومیسٹک ڈھانچے کو قرار دیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق اب ڈومیسٹک ڈھانچے کو تبدیل ہوئے 2 سیزن گزر چکے ہیں لیکن نتیجہ صفر ہے۔ اُس وقت امپورٹڈ سی ای او وسیم خان نے تکبرانہ انداز میں رینکنگ میں تنزلی کا ذمہ دار ڈومیسٹک ڈھانچے کو ٹھہرایا تھا۔
تبدیلی کے باوجود بھی ٹیم کی رینکنگ تو جوں کی توں ہی رہی تاہم اب پی سی بی کو یہ سوچنا ہوگا کہ یہ اسٹرکچر کی ناکامی ہے یا پھر منیجمنٹ کی۔
وسیم خان کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کریں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.