سانحہ مچھ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے خاموشی توڑ دی

Published 06 Jan, 2021 12:35am 1 min read

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کہتے ہیں متحدہ عرب امارات چھوڑنے سے قبل کووڈ ٹیسٹ کرانا ضروری ہوتا ہے۔ٹیسٹ کا نتیجہ آگیا اب فوری واپس آرہا ہوں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سانحہ مچھ کے تین روز بعد خاموشی توڑتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ دہشتگردوں نے اورمارا، ہرنائی، پنجگور اور تربت میں نشانہ بنایا۔ دہشتگرد ہر محب وطن پاکستانی کو جہاں پاتے ہیں مارتے ہیں۔ہم سب کو متحد ہوکر ان عناصر کیخلاف کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔اتحاد ہی دراصل ہماری طاقت ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.