کراچی میں24 گھنٹے کے دوران تین مبینہ پولیس مقابلے، 4 ڈاکو ہلاک
1 min readکراچی میں24گھنٹےکےدوران تین مبینہ پولیس مقابلوں میں چارڈاکومارے گئےجبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی ہوا۔
ذرائع کے مطابق 24 گھنٹےکےدوران 3مبینہ پولیس مقابلے کیے گئے جن میں 4ڈاکومارے گئے جبکہ ایک پولیس اہلکارزخمی ہوگیا۔
سائٹ ایریامیں مقابلے کے دوران ایک ڈاکوہلاک ہوا،مقابلے کےدوران پولیس جوان جہانگیرخان زخمی ہوا۔
سپرہائی وےپرمقابلے کےدوران 2ڈاکوہلاک ہوئے۔نارتھ کراچی میں 2پولیس جوانوں نے1ڈاکوہلاک کیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.